طبّی سازو سامان اور متعلقہ اشیاءبنانے والے ادارے سپلائی کو تیز کریں، پریمر ڈگ فورڈ کی اپیل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22مارچ ، 2020،
اونٹاریو کے پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں وینٹی لیٹرز ، فیس ماسک، سرجیکل گاﺅن اور دیگر آلات کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے ان اشیاءکی قلت کا سامنا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے طبّی سازو سامان اور دیگر متعلقہ اشیاءبنانے والے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سپلائی کے عمل کو تیز کریں تاکہ مریضوں کو بر وقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں