طلباءکوآن لائن تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لئے پینتیس ملین ڈالر کا فنڈ مختص

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز6،اکتوبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ کی ہدایت پر طلباءکو آن لائن تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لئے مزید پینتیس ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ اس رقم سے طلباءکو آن لائن تعلیم کی فراہمی کے لئے مزید اساتذہ اور دیگر تعلیمی اسٹاف ہائر کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
وزیر تعلیم اسٹیفن لیز کا کہنا ہے کہ حکومت اسکولوں کو دوبارہ معمول کے مطابق کھولنے اور تعلیمی سلسلے کی بحالی کے لئے پر عزم ہے۔


متعلقہ خبریں