طلباءکو آئی پیڈ اور مفت انٹر نیٹ کی سہولت فراہم کریں گے،ڈگ فورد اور ایپل کا مشترکہ اعلامیہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ اور کمیونیکیشن کمپنی ایپل اینڈ راجر کے درمیان اشتراک عمل کے بعد اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ مستحق طلباءکو آئی پیڈ اور مفت انٹر نیٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پریمر ڈگ فورڈ نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے طلباءکو سہولت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح والدین بھی سکون کا سانس لیں گے جو ان اشیاءکو افورڈ نہیں کر سکتے ۔


متعلقہ خبریں