طیارہ حادثہ کیس ، کاک پٹ وائس ریکارڈر تا حال نہیں مل سکا، تحقیقات میں مشکلات

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز27 مئی ، 2020،
ائیر لائنز ترجمان کے مطابق کراچی ائیر پورٹ کے نزدیک آبادی پر گر کر کریش ہونے والے ائیر بس طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر تا حال نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے تحقیقات ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔میں رکاوٹ در پیش ہے۔ فرانس سے آنے والی ائیر بس کی تحقیقاتی ٹیم نے منگل کو جائے حادثہ کا دورہ کیا اور طیارے کے انجن اور دیگر اہم ڈیوئسز کو اپنی تحویل میں لے لیا تاہم وائس ریکارڈر نہ ملنے کی وجہ سے تحقیقات میں مشکل آ رہی ہے۔


متعلقہ خبریں