طیارہ حادثے میں ہلاک ہر کینیڈین شہری کے ورثاءکو پچیس ہزار ڈالر ہرجانہ ملے گا، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18جنوری ، 2020
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں میزائل حملے میں تباہ ہونے والے طیارے کے حادثے میں ہلاک ستاون کینیڈین شہریوں کے لواحقین کو پچیس ہزار ڈالر فی کس کے حساب سے ہرجانہ ادا کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے یہ بات اٹاوا میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے ایران پر بھی زور دیا کہ وہ طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو ہرجانے کی ادائیگی کا اعلان کرے۔


متعلقہ خبریں