طیارہ ساز کمپنی بوئینگ نے انجن فیل ہونے پر تمام طیارے گراﺅنڈ کرنے کی ہدایت کر دی

 

قومی آواز ،
عالمی نیوز22،فروری، 2021،
طیارہ ساز کمپنی بوئینگ نے اعلان کیا ہے کہ دوران پرواز بوئینگ 777کا ایک انجن فیل ہونے اور اس میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد دنیا بھر میں زیر استعمال تمام بوئینگ طیاروں کو گراﺅنڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس ہدایت کے بعد دنیا بھر میں کم از کم اڑسٹھ بوئینگ طیارے گراﺅنڈ کر دئے گئے ہیں۔ امریکی وفاقی ایوی ایشن کا کہنا ہے تحقیقات مکمل ہونے تک ان طیاروں کو استعمال نہ کیا جائے۔


متعلقہ خبریں