طیارے میں کھویا بٹوا گھر واپس آ گیا، نا معلو م شخص کی دیانتداری، نوجوانوں کے لئے سبق

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7 مئی ، 2020،
ائیر کینیڈا کی پرواز کے دورران وکٹر برانٹ نامی ایک بیس سالہ نوجوان اپنا بٹوا بھول آیامگر چند دن بعد اسے اپنا بٹوامعہ تین سو ڈالر زائد کے اپنے گھر پر موصول ہو گیا تاہم اس پر بھیجنے والے کا نام پتہ درج نہیں تھا۔ وکٹر کی ماں نے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ڈال دیاجس سے بھیجنے والے کا پتہ لگ گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رابطے پر پانچ بچوں کے باپ ٹموتھی بوائڈ نے بتایا کہ اس نے نوجوان کو اس کی رقم کے علاوہ تین سو ڈالر اس لئے زیادہ بھجوائے تھے تاکہ وہ اس کی خوشی کو دوبالا کر سکے۔سوشل میڈیا ناظرین نے اس عمل کو سراہتے ہوئے اسے نوجوانوں کے لئے ایک سبق قرار دیا۔


متعلقہ خبریں