عارضی تارکین وطن کی جانب سے مستقل سکونت حاصل کرنے کا مطالبہ، ٹورنٹو میں ریلی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15 جون، 2020،
عارضی تارکین وطن کے ایک گروپ نے مستقل رہائشی اسٹیٹس کے حصول کے لئے ٹورنٹو میں مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام تحفظ حقوق تارکین وطن نامی تنظیم نے کیا تھا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔تنظیم کا کہنا ہے کہ عارضی تارکین مستقل رہائش نہ ہونے کی وجہ سے مسلسل اذیت کا شکار ہیں ۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو بھی مستقل رہائشی اسٹیٹس دیا جائے تا کہ وہ لوگ دل جمعی سے کینیڈا کی خدمت کر سکیں۔


متعلقہ خبریں