عالمی اداروں نے روسی ویکسین برائے کورونا کو کامیاب قرار دے دیا، ماہرین کی تصدیق

 

قومی آواز :ماسکو،
کینیڈین نیوز4،ستمبر، 2020،
روس کی جانب سے پیش کی جانے والی اینٹی کورونا ویکسین پر تجربات کے بعد صحت کے عالمی اداروں نے اس دوا کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لینڈسیٹ میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق صحت کے عالمی اداروں کی جانب سے چھہتر رضاکاروں پر اس ویکسین کے استعمال کئے جانے کے بعد نتائج بہترین آئے ہیں اور دوا کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی سامنے نہیں آیا۔ توقع ہے کہ مزید جانچ کے بعد ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دے دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں