عالمی بینک اور آئی ایم ایف غریب ممالک کے قرضے معاف کریں، عالمی رہنماﺅں کا مطالبہ

قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز17 مئی ، 2020،
مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تین سو سے زائد اراکین اسمبلی نے عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا کی آفت سے نمٹنے میں مدد دینے کے لئے غریب ممالک کے قرضے معاف کر دیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ان رہنماﺅں نے صدر ٹرمپ دیگر عالمی رہنماﺅں کو اس سلسلے میں خطوط بھی ارسال کئے ہیں تاکہ یہ رہنما عالمی اداروں پر اپنا اثر و رسوخ بھی استعمال کر سکیں۔ان رہنماﺅں نے عالمی اداروں کو پندرہ دن میں جواب دینے کا کہا ہے جس کا مقصد غریب ممالک کی صورتحال کا احساس دلانا ہے۔


متعلقہ خبریں