عالمی کمپنی امیزن اونٹاریو کے ساڑھے تین ہزار نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرے گی، ترجمان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز28،ستمبر، 2020،
آن لائن بزنس چلانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی امیزن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اونٹاریو اور برٹش کولمبیا کے ساڑھے تین ہزار سے زائد نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کمپنی ترجمان جیسی ڈفرٹی کے مطابق کینیڈا کے نوجوانوں میں ای کامرس اور تکنیکی صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے اور کمپنی نوجوانوں کی ان صلاحیتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی خواہشمند ہے۔


متعلقہ خبریں