عثمان بزدار وزیر اعلیٰ،خیبر پختونخوا ، تین وزراءفارغ، کسی سے بلیک میل نہیں ہو ں گا، عمران خان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27جنوری ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے واشگاف الفا ظ میں اعلان کیا ہے کہ پنجا ب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے جبکہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے تین وزراءکو فارغ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ اعلانات وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ پنجاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی ارکان سے ملاقات کے دوران کئے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کوئی انہیں بلیک میل نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں آٹا بحران اور اس میں ملوث افراد کا علم ہے بہتر ہو گا کہ لوگ خود کو ٹھیک کر لیں۔


متعلقہ خبریں