عراق نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگا دی، خصوصی اجازت نامہ منسوخ

 

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز21،ستمبر، 2020،
عراقی حکومت نے پی آئی اے کی عراق آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسا کورونا کی نئی لہر آنے اور اربعین کے موقع پر کربلا اور نجف میں ہونے والے رش کی وجہ سے کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق پروازوں کاآغاز ستائیس ستمبر سے ہونا تھا تاہم اب یہ شیڈول منسوخ کر دیا گیا ہے اور بکنگ کرانے والے مسافر بغیر کسی کٹوتی کے اپنا ٹکٹ ریفنڈ کرا سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں