عرب ممالک کااقوام متحدہ سے ایران پر پابندیوں میں مزید توسیع کا مطالبہ

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز10، اگست، 2020،
عرب ممالک کی تنظیم گلف تعاون کونسل نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں میں مزید توسیع کی جائے ۔ واضح رہے کہ ایران پر عائد پابندیاں اگلے دو ماہ بعد ختم ہو نے والی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔خلیجی ممالک نے ادارے کو لکھے اپنے خط میں کہا ہے کہ ایران خطے کے ممالک میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے جس سے امن و امان کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں