علاقائی حدود پر زیادہ سخت اقدامات کی ضرورت ہے، پریمر ڈگ فورڈ کا وفاق سے مطالبہ

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز24اپریل ، 2021
پریمر ڈگ فورڈ نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقائی حدود میں زیادہ سخت اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سرحدوں پر تمام غیر ضروری نقل و حرکت اور آمد و رفت معطل کی جائے تاکہ کورونا کی نئی قسم واریانٹ کو روکا جا سکے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے صورتحال کی سنگینی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں نو دریافت شدہ واریانٹ بی ون اب اونٹاریو تک پہنچ گیا ہے اور اس نئے وائرس کے اب تک چھتیس کیس سامنے آ چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں