عمران خان اسمبلی توڑ سکتے ہیں لیکن این آر او نہیں دیں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز5،اکتوبر، 2020،
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلی توڑ دیں گے لیکن کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔انہوں نے یہ بات کیرج فیکٹری اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے مریم نواز کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف غلط زبان استعمال نہ کریں ورنہ وہ کچھ ایسی چیزیں سامنے لائیں گے کہ ملک کی سیاست میں زلزلہ آ جائے گا۔


متعلقہ خبریں