عمران خان اکتیس جنوری تک استعفیٰ دیں ورنہ لانگ مارچ کے لئے تیار رہیں، بلاول

 

قومی آواز :لاڑکانہ،
کینیڈین نیوز28،دسمبر، 2020،
گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر اپنے مطالبے کا اعادہ کیا کہ عمران خان وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دیں ورنہ پی ڈی ایم اسلام آباد کی مانب لانگ مارچ کرے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو آگے لانے والوں کو پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا پی ڈی ایم میں پھوٹ ڈلوانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔


متعلقہ خبریں