عمران خان نے استعفیٰ نہ دیا تو دما دم مست قلندر ہو گا، بلاول بھٹو زرداری

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز،16،دسمبر، 2020،
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان عہدہ چھوڑ دیں ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ ملک میں چینی ، آٹا ، گیس کا بحران چل رہا ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں اگر اس سلسلے میں سندھ حکومت بھی چھوڑنی پڑی تو وہ حکومت کی قربانی دے دیں گے۔


متعلقہ خبریں