عمران خان نے حکومت تو کیا اپنے لوگوں کو مشکل سے سنبھال رکھا ہے، زرداری

قومی آواز
قومی نیو ز، 14 اکتوبر ،2021
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حکومت تو کیا اپنے لوگوں کو بڑی مشکل سے سنبھال رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے یہ بات احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کا موقف ہے کہ حکومت نااہل ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔


متعلقہ خبریں