عمران خان پانچ سال تو کیا رواں سال بھی پورا نہیں کر پائیں گے، مریم نواز

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز 24،اکتوبر، 2020،
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پانچ سال تو کیا رواں سال بھی پورا نہیں کر پائیں گے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات کوئٹہ میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی،انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی آواز پورے ملک میں گونج رہی ہے اور لوگ میاں محمد نواز شریف کو ایک مسیحا کی طرح دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریاست کے اندر ریاست نہیں ہونی چاہیے۔


متعلقہ خبریں