عمران خان کو لانے والے بتائیں کو یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف کا سوال

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز1،اکتوبر، 2020،
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے لندن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال دیکھ کر دل غمگین ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج غریب کے گھر میں فاقہ کشی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکومت نے ملک برباد کر دیا ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ عمران خان کو لانے والے بتائیں کہ یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں