عمران ٹرمپ ملاقات، امریکہ پاکستان سے کشمیر پر بات کرے گا،ٹرمپ

قومی آواز :ڈیووس،
کینیڈین نیوز23جنوری ، 2020،
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے بات چیت کرے گا ۔ انہوں نے یہ بات ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ان کے دوست ہیں اور اس وقت امریکہ اور پاکستان کے درمیان جو قریبی تعلقات ہیں وہ اس سے قبل کبھی بھی نہیں تھے۔


متعلقہ خبریں