عمر اکمل کیس میں پی سی بی عالمی عدالت میں اپیل دائر کرے گا، ترجمان پی سی بی

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز10، اگست، 2020،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ وہ پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر عائد پابندی میں کمی کے فیصلے کے خلاف سوئٹزر لینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالٹی عدالت میں اپیل دائر کرے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کسی بھی قسم کی بد عنوانی کے لئے اپنی زیرو ٹالیرنس کی پالیسی برقرار رکھے گا۔


متعلقہ خبریں