عمر شریف علاج کے لیے ائیر ایمبولینس کے ذریعے براستہ جرمنی امریکہ روانہ

قومی آواز،
شوبز نیو ز 29ستمبر،2021
پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین اور سینئر فنکار عمر شریف علاج کے لیے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ذریں عمر بھی ساتھ گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔عمر شریف کی روانگی سے قبل ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا طبی معائنہ کیا اور ضروری سفری کارروائی مکمل کی گئی۔امریکہ میں مقیم امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر طارق شہاب عمر شریف کا علاج کریں گے جو مسلسل پاکستانی ڈاکٹروں سے رابطے میں ہیں۔


متعلقہ خبریں