عوام کی خدمت کے لئے سیاست میں آنا چاہتا ہوں ، باکسر عامر خان کی مداحوں سے بات چیت

قومی آواز :لندن،
کینیڈین نیوز 20،اکتوبر، 2020،
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ وہ عوام کی خدمت کے لئے سیاست میں آنے کا زرادہ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات ٹوئیٹر پر اپنے مداحوں سے بات چیت کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ ان سے پوچھا گیا تھا کہ کیا وہ سیاست میں حصہ لینا پسند کریں گے تو وہ عوام کی خدمت بہت پسند کرتے ہیں اور سیاست میں آ کر عوام کی بہتر خدمت کر سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں