عید الا ضحی پر وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو مبارکباد ، کورونا سے خبردار رہنے کا مشورہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز1، اگست، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے عید الا ضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں قوم کوعید کی مبارکباد دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس موقع پر قوم آگہی اور ہشمندی کا مظاہرہ کرے کیونکہ عید کے موقع پر آپس کے میل ملاپ سے کورونا وباءکو پھیلنے کا موقع مل سکتا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اس موقع پر ایس او پیز پر سکتی سے عمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔


متعلقہ خبریں