غیر قانونی تارکین کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے اونٹاریو کا دو سو دو ملین ڈالر بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7مارچ ، 2020،
اونٹاریو میں غیر قانونی تارکین وطن کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے حکومت نے دو سو دو ملین ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔اس بات کا اعلان پریمر ڈگ فورڈ نے اپنے ایک پالیسی بیان میں کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ یہ رقم پولیس کی تربیت ، دی جانے والی سہولتوں میں اضافے اور پبلک ایجوکیشن پر خرچ کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں