غیر ملکی طلباءپیسے کے لالچ میں یونیورسٹیوں میں داخل کئے جا رہے ہیں، تحقیقات کا آغاز

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوزیکم نومبر ، 2019،
ایک انویسٹی گیشن رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غیر ملکی طلباءکی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ یونیورسٹیاں اور کالجز پیسے کے لالچ میں غیر ملکی طلباءکو دھڑا دھڑ ایڈمیشن دے رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ غیر ملکی طلباءتعلیم کے بہانے اپنی رہائش اور جاب کا انتظام بھی ساتھ ساتھ کرتے رہتے ہیںاور اپنی فیملیوں کو بھی کینیڈا آنے میں مدد دیتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں