فرانسیسی رافیل اور امریکی ایف پینتیس کے جواب میں چین کا جے 31لانچنگ کے لئے تیار

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز6، جولائی، 2020،
فرانسیسی رافیل اور امریکی ایف پینتیس طیاروں کی ٹکر پہ چین نے جے اکتیس طیارہ تیار کر لیا ہے جو جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنا لوجی سے لیس ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس طیارے میں دونوں قسم کے طیاروں کی خصوصیات موجود ہیں جس کی بناءپر ماہرین اسے جدید دور کا بہترین طیارہ قرار دے رہے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں اس طیارے کی کمرشل پیدا وار شروع ہو جائے گی۔


متعلقہ خبریں