فرانس اور جرمنی میں کرونا وائرس سے بچنے کے اقدامات، اسکول اور کالجز بند کرنے کا اعلان

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز،3مارچ ، 2020،
فرانس اور جرمنی میں کرونا وائرس کے مریض سامنے آنے کے بعد دونوں ملکوں میں کرونا سے ایفیکٹڈ علاقوں میں تمام اسکول اور کالجز بند کر دئے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ فرانس کے وزیر تعلیم جین مائیکل کا کہنا ہے کہ فی الحال ایک سو بیس اسکولوں کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا اگر صورتحال خراب ہو ئی تو پورا تعلیمی نظام ہی کچھ عرصے کےلئے بند کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں