فرانس میں شرعی طریقے سے مرغی ذبح کرنے پر پابندی،مسلمانوں کی شدید مذمت

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،22مارچ ، 2021
فرانس کی حکومت نے ملک بھر میں اسلامی شرعی طریقے سے مرغی زبح کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت کے اس اعلان سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے او ر مسلم رہنماﺅں نے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ مسلم رہنماﺅں نے اپنا شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا یہ فیصلہ فرانس میں مذہبی تعلیمات پر آزادی کے ساتھ عمل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن گیا ہے۔


متعلقہ خبریں