فرانس میں کورونا میں شدت ، حکومت نے تین ہفتوں کے لئے اسکول بند کر دئیے

قومی آواز :
عالمی نیوز،1اپریل ، 2021
فرانس میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں شدت کے بعد صدر ایمانیول مسکیخواں نے ملک کے تمام اسکولز تین ہفتے کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ حکومت نے اندروں ملک پروازوں پر بھی پابندی لگا دی ہے۔صدر نے مزید اعلان کیا کہ کورونا وباءمیں شدت کے پیش نظر رات کا کرفیو اور دیگر پابندیاں بھی جاری رہیں گی۔ واضح رہے کہ فرانس میں اس وباءسے اب تک پچانوے ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں