فرنٹ لائن اسپتالوں کے اسٹاف کے لئے لازمی ویکسین ضروری نہیں، ڈگ فورڈ

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 4نومبر،2021
پریمر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے لڑنے والے فرنٹ لائن اسپتالوں میں کام کرنے والے اسٹاف ممبران کے لئے ویکسین کروانا لازمی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس سے قبل اونٹاریو سائنس ٹیبل کی جانب سے ایسے تمام افراد کے لئے ویکسین لازمی قرار دی گئی تھی جو اسپتالوں میں فرنٹ لائن پر کام کر رہے ہیں تاہم اب ڈگ فورڈ نے اس ہدایت میں نرمی کرتے ہوئے اسے ہر شخص کی اپنی زمہ داری قرار دیتے ہوئے غیر ضروری قرار دے دیا ہے۔


متعلقہ خبریں