فری ٹریڈ معاہدہ، میکسیکو کے ایلچی کی جسٹن ٹروڈو اورفری لینڈ سے ملاقات

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز30نومبر ، 2019،
امریکہ ،کینیڈا اور میکسیکو کے درمیان ہونے والے فری ٹریڈ معاہدے میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں پر بات چیت کے لئے میکسیکو کے ایلچی جیسز سیڈی نے جمعہ کو وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور وزیر خارجہ فری لینڈ سے ملاقات کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ اس معاہدے پر رواں سال کے آخر تک حتمی منظوری درکار ہے جس کے بعد معاہدہ رو بہ عمل ہو جائے


متعلقہ خبریں