فری ٹریڈ معاہدے پر مذاکرات کے لئے کرسشیا فری لینڈ میکسیکو جائیں گی، سرکاری ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10دسمبر ، 2019،
وفاقی حکومت کے سرکاری ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلا میے کے مطابق ڈپٹی وزیر اعظم کرسشیا فری لینڈ فری ٹریڈ معاہدے پر مذاکرات کے لئے میکسیکو جائیں گی۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ مذاکرات فری ٹریڈ معاہدے کو حتمی شکل دینے کےلئے کئے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس معاہدے پر تفصیلی گفتگو کر چکے ہیںجسے اب حتمی شکل دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں