فلائیٹ سات سو باون سانحے کی پہلی برسی، ٹورنٹو ، مونٹریال،ایڈمنٹن میں تعزیتی اجتماعات

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8،جنوری، 2021،
فلائیٹ سات سو باون جسے غلطی سے ایرانی میزائل سے نشانہ بنایا گیا تھا کے جاح بحق ہونے والوں کی پہلی برسی منائی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس موقع پر ٹورنٹو ، مونٹریال ایڈ منٹن اور دیگر شہروں میں تعزیتی اجتماعات منعقد ہوئے اور لوگوں نے اپنے پیاروں کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔حکومت ایران نے اس سانحے میں جاح بحق ہونے والوں کے لئے ایک سو پچاس ہزار ڈالر کے ہرجانے کا اعلان کیا ہے تاہم جاح بحق ہونے والوں کے ورثاءنے ہرجانے کی بجائے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں