فلم پٹھان میں خطرناک سین میں خود کرواوں گی، دیپیکا پڈوکون کا دبنگ اعلان

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 17جنوری ،2022
بمبئی کی فلمی دنیا کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اعلان کیا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان میں خطرناک ترین سین خود کروائیںگی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس فلم میں کسی ہیلپر اداکارہ کا سارا نہیں لیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان میں سب کا تعلق اسپورٹس کے شعبے سے ہے جہاں جسمانی فٹنس بہت اہم ہوتی ہے اسی لیے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ خطرناک سین خود اپنے اوپر ہی پکچرائز کروائیں گی۔


متعلقہ خبریں