فلم کے لئے وزن کم کرنے کے لئے ماں کے ہاتھ کا حلوہ مفید ہے، اکشے کمار

 

 

قومی آواز،

شوبز نیوز12جولائی،2021

بھارتی فلموں کے مشہور اداکار اکشے کمارجو اپنے وزن پر کنٹرول اور کم زیادہ کرنے میں کما ل رکھتے ہیں نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم رکھشا بندھن میں کام کرنے کے لئے انہوں نے اپنی ماں کے حلوے کا استعمال کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ یہ حلوہ اس طرح بناتی ہیں جس سے جسم بیلنس ہو جاتا ہے اور وزن کم ہو جاتاہے۔انہوں نے اس طرح اپنا پانچ کلو وزن کامیابی سے کم کیا ہے۔


متعلقہ خبریں