فلپائن میں خواتین خود کش بمباروں کے حملے،بائیس فوجی ہلاک،تحقیقات شروع

 

قومی آواز :سولو،
کینیڈین نیوز،25، اگست، 2020،
عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی فلپائن کے صوبے سولومیں دو خود کش بم دھماکوں میں بائیس سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پہلے دھماکے کے بعد جب لیفٹینٹ جنرل کارلینو دھماکے کی جگہ کا معائنہ کرنے پہنچے تو ایک خاتون نے آگے بڑھ کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس سے مذکورہ جنرل اور ان کے ساتھ آنے والے فوجی ہلاک ہو گئے۔ابھی تک کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔


متعلقہ خبریں