فلپائن میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، پچاس اہلکار ہلاک اڑتالیس زخمی

 

 

قومی آواز،

عالمی نیوز5جولائی،2021

عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق فلپائن کا ایک فوجی طیارہ سولو صوبے میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد اہلکار ہلاک اور اڑتالیس کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔زرائع کے مطابق حادثے میں مزید افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کسی تکینکی خامی کا نتیجہ لگتا ہے۔


متعلقہ خبریں