فنکارہ نائلہ جعفری کا مکمل علاج کرایا جائے گا، حکومت سندھ کا اعلان

 

قومی آواز :
شو بز نیوز،11اپریل ، 2021
حکومت سندھ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سینئر اداکارہ نائلہ جعفری جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں کا مکمل علاج حکومت سند ھ کرائے گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ نائلہ جعفری کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور انہوں نے کچھ دن قبل حکومت سے مالی مدد کی اپیل بھی کی تھی جس پر حکومت سندھ نے مثبت رد عمل کا اظہار کر تے ہوئے ان کے علاج کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں