فوج کا کوئی دباﺅ نہیں ، خارجہ پالیسی کے فیصلے خود کرتا ہوں، وزیر اعظم عمران خان

 

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 29نومبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی کے سارے فیصلے وہ خود کرتے ہیں اور اس سلسلے میں ان پر کوئی دباﺅ نہیں ہے۔انہوں نے اپنے اس دعوے کو پھر دہرایا کہ عوام کو پانچ سال میں ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر ملیں گے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ بات ایک میڈیا چینل کو انٹرویو کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ انہیں سلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ ہیں۔


متعلقہ خبریں