فوج کی کینیڈا کے لئے ناقابل فراموش قربانیاں ہیں، گورنر جنرل جولی پیٹ کا نئے سال پر پیغام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز27دسمبر ، 2019،
فوج کی کینیڈا کے دفاع اور سلامتی کے لئے نا قابل فراموش قربانیاں جو کبھی بھلا ئی نہیں جا سکتیں۔ ان خیالات کا اظہار گورنر جنرل جو لی پیٹ نے اپنے نئے سال کے پیغام میں کیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نئے سال کے آغاز سے قبل گورنر جنرل نے ملک کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے فوجیوں کی یادگار پر حاضری دی پھول چڑھائے اور ان کے اعزاز میں خاموش کھڑی رہیں۔


متعلقہ خبریں