فوج کے خلاف لوگوں کا علاج کیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،10،جنوری، 2021،
فوج مخالف تمام لوگوں کا علاج ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے یہ بات کوئٹہ میں ڈیجیٹل میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ فوج کے خلاف اور اداروں پر حملہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے لوگوں نے لوٹی ہوئی رقم کی منتقلی کے لئے اقاموں کا استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی صورت بھی اپوزیشن کو این آر او نہیں دیں گے۔


متعلقہ خبریں