فورڈحکومت آڈیٹر جنرل اختیارات بارے اپنے انتخابی وعدے سے انحراف کر رہی ہے،بونی لیسک

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 22نومبر،2021
فورڈحکومت سرکاری اشتہارات سے متعلق آڈیٹر جنرل کے اختیارات کے بارے میں اپنے انتخابی وعدے سے انحراف کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ کہنا ہے حزب اختلاف کے نمائندں کا جن کا خیال ہے کہ حکومت ایسے اختیارات کا استعمال کر رہی ہے جس سے آڈیٹر جنرل پر چیک رکھنے میں آسانی ہو۔ دوسری جانب لبرل نمائندوں کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف نے اپنے دور حکومت میں آڈیٹر جنرل آفس کو ربر اسٹامپ میں تبدیل کر دیا تھا۔دونوں جانب سے اس بارے میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں