فورڈ حکومت ستمبر میں اسکول کھولنے پر غور کر رہی ہے، سرکاری ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20 جون، 2020،
فورڈ حکومت کے ترجمان کے مطابق حکومت ستمبر میں اسکول کھولنے پر غور کر رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے سے قبل احتیاطی تدابیر اور اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے جن کے تحت بچوں کو اسکول جانے کی اجازت ہو گی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔آئندہ تعلیم اسکول اور آن لائن دونوں طریقوں سے دی جائے گی جس کے لئے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں