فورڈ حکومت عوام کو آرام دہ ماسک کی فراہمی پر دو ملین ڈالر خرچ کرے گی،سرکاری ترجمان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز5،ستمبر، 2020،
پریمر ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو آرام دہ ماسک کی فراہمی کے لئے دو ملین ڈالر کرچ کرے گی۔ یہ ماسک لگانے میں آسان، آرام دہ ،ہلکے اور سانس لینے میں معاون ہو ں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر برائے معاشی ترقی ویس فیڈل کا کہنا ہے کہ ہر ماہ ایسے دو لاکھ ماسک پروڈیوس کئے جائیں گے جس میں پچاس لوگوں کو ملازمت کے مواقع بھی حاصل ہوں گے۔


متعلقہ خبریں