فورڈ حکومت کا مستحق والدین کی مالی امداد کے لئے آن لائن پورٹل پروگرام کا اعلان، سرکاری ترجمان

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 1،دسمبر، 2020،
فورڈ حکومت کے ترجمان کے مطابق حکومت کورونا وباءسے نمٹنے کے لئے شہریوںکی ہر ممکن مدد کر رہی ہے اور اس سلسلے میں حکومت بارہ سال اور اس سے کم عمر کے بچوں کے والدین کی مالی امداد کے لئے ایک آن لائن پورٹل پروگرام لانچ کر رہی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پریمر ڈگ فورڈ کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچوں کے والدین کو ایکسٹرا مالی امداد دی جائے گی تاکہ وہ کورونا وباءکے دوران پڑنے والے مالی دباﺅ کو برداشت کر سکیں۔


متعلقہ خبریں