فورڈ حکومت کی طرف سے تقریبا ت کی اجازت، پچاس افراد تک شرکت کر سکتے ہیں، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،23، اگست، 2020،
فورڈ حکومت کی جانب سے اجتماعات پر پابندی میں کچھ رعائیتوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق اب اجتماعات پر پابندی اٹھا لی گئی ہے تاہم یہ اجتماعات پچاس افراد تک محدود رکھنا ہوں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ بزنس میتنگ اور دیگر اجتماعات میں لوگوں کی محدود تعداد ہی شرکت کر سکے گی۔ اس سہولت کا اطلاق کنونشن سینٹر،ہوٹل، بیکوئیٹ ہال،کانفرنس سینٹر وغیرہ سب پر ہو گا۔


متعلقہ خبریں