فورڈ حکومت کے کٹوتی اقدامات کے خلاف سرکاری ملازمین کا محازتیار ہے، فریڈ ہان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9ستمبر 2019،
فورڈ حکومت کی جانب سے مختلف کٹوتیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کا نیا اتحاد سامنے آیا ہے جس کے سربراہ فریڈ ہان مقرر ہوئے ہیں۔ فریڈ ہان نے ان کٹوتیوں کو اونٹاریو کی مختلف کمیونٹیز کے مفادات کے خلاف قرار دیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین اپنی حد تک ان کمیونیٹیز کے ساتھ مل کر اپنے حق کے لئے کام کریں گے۔


متعلقہ خبریں